Advertisement
تجارت

رواں مالی سال کے دوران مصالحہ جات کی برآمدت میں اضافہ

رواں سال 14.554 ملین ڈالر مالیت کے مصالحے برآمد کیے گئے ، گزشتہ سال 12.407 ملین ڈالر مالیت کے تھے، ادارہ شماریات

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 5th 2023, 1:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
رواں مالی سال کے دوران مصالحہ جات  کی  برآمدت میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے دو مہینوں کے دوران 14.554 ملین ڈالر مالیت کے 4,391 میٹرک ٹن سے زائد مصالحے برآمد کیے گئے ، گزشتہ سال کی اسی مدت میں 12.407 ملین ڈالر مالیت کے 2,927 میٹرک ٹن مسالے برآمد کیے گئے تھے۔

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے ستمبر 2023 کے دوران 63.502 ملین ڈالر مالیت کے تقریباً 98,854 میٹرک ٹن پھل بھی برآمد کیے گئے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 70,447 میٹرک ٹن کی برآمدات کی مالیت 62.932 ملین ڈالر تھی۔دریں اثنا ملک نے 58.993 ملین ڈالر کی 243,816 میٹرک ٹن کی برآمدات کے مقابلے میں 135,488 میٹرک ٹن سبزیاں برآمد کرکے 32.997 ملین ڈالر کمائے۔

رپورٹ کے مطابق دوسری جانب رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران فوڈ گروپ کی برآمدات میں 1.65 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے کیونکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 723.696 ملین ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں 711.748 ملین ڈالر مالیت کی غذائی اجناس برآمد کی گئی تھیں۔

رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران ملک میں فوڈ گروپ کی درآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کی درآمدات کے مقابلے میں 26.91 فیصد کمی واقع ہوئی ہے کیونکہ ملک میں خوراک کی درآمدات 1.783 بلین ڈالر سے کم ہو کر 1.303 بلین ڈالر پر آگئی ہیں۔

Advertisement
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • ایک دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 دن قبل
Advertisement