مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 51 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 28 ارب روپے ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 6th 2023, 2:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 372 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 452 پر بند ہوا ہے۔
حصص بازار میں 46 کروڑ 28 لاکھ شیئرز کے سودے 8 ارب 99 کروڑ روپے میں طے ہوئے، مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 51 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 28 ارب روپے ہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 47 ہزار 484 رہی , 4 دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 142 ارب روپے بڑھی ہے۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 8 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 12 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







