Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے100 انڈیکس میں 372  پوائنٹس اضافہ

مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 51  ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 28 ارب روپے ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 6th 2023, 2:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے100 انڈیکس میں  372  پوائنٹس اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 372  پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 452  پر بند ہوا ہے۔ 

حصص بازار میں 46 کروڑ 28 لاکھ شیئرز کے سودے 8 ارب 99  کروڑ روپے میں طے ہوئے،  مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 51  ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 28 ارب روپے ہے۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 47 ہزار 484  رہی , 4  دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 142 ارب روپے بڑھی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement