Advertisement

ایشین گیمزمینز باسکٹ بال ،چین کی ٹیم نے چائنیز تائپے کو ہرا کر کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا

چین نے 1-3 سے فتح حاصل کی۔ چین کی فتح کا سکور29-21، 22-23، 10-34 اور 14-31 رہا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 6th 2023, 8:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشین گیمزمینز باسکٹ بال ،چین کی ٹیم نے چائنیز تائپے کو ہرا کر کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا

ہانگ زو: چین کی ٹیم نے 19ویں ایشین گیمز کے مینز باسکٹ بال کمپٹیشن میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا ۔ چین کی ٹیم نے مردوں کے باسکٹ بال کمپٹیشن کے تیسری پوزیشن کے میچ میں چائنیز تائپے کی ٹیم کو شکست دے کر برانز میڈل اپنے نام کرلیا۔

چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز کے مینز باسکٹ بال کمپٹیشن میں جمعہ کو کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں میزبان چین اور چائنیز تائپے کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں چین کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد چائنیز تائپے کو 73 کے مقابلے میں 101 باسکٹ پوائنٹس سے ہر اکر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ چین نے 1-3 سے فتح حاصل کی۔ چین کی فتح کا سکور29-21، 22-23، 10-34 اور 14-31 رہا۔

Advertisement
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 5 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 5 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 10 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم