یہ وائرس چمگادڑوں اور خنزیروں کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے، ترجمان

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 9th 2023, 6:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جنوبی بھارتی صوبے میں نپاہ وائرس کے رپورٹ ہونے والے کیسز کے پیش نظر، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے وفاقی وزیر صحت کی ہدایات پر ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ ابھی تک پاکستان میں نپاہ وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام لوگوں کے لیے کم خطرہ والی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ یہ وائرس چمگادڑوں اور خنزیروں کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے۔ ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ ماضی میں بنگلہ دیش، ملائیشیا، سنگاپور اور بھارت میں نپاہ وائرس کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزارت صحت مسلسل صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





