Advertisement

پمز ہسپتال میں چھاتی کے کینسرکے حوالے سے تقریب کا انعقاد

1800 خواتین میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جن کا علاج شروع کیا جا چکا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 13th 2023, 8:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پمز ہسپتال میں چھاتی کے کینسرکے حوالے سے تقریب کا انعقاد

اسلام آباد: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال میں جمعہ کو چھاتی کے کینسرکے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں امریکی سفارتخانے ،ضلعی محکمہ صحت کے نمائندوں اور ڈاکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر بریسٹ کینسر شعبہ کی انچارج ڈاکٹر عائشہ عیسانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں خواتین میں تیزی سے بڑھتے بریسٹ کینسر لحمہ فکریہ ہے تاہم آگاہی مہم کے لیے ہیلتھ یونٹ کی شکر گزار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ گرانٹس کے حصول اور دیگر تعاون کے لیے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بھی ایل ایچ ڈبلیو کی طرح ہمارے ساتھ کام کر رہی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ہم نے اس مہینے 50 ہزار مریضوں کو آگاہی دی ، 20 ہزار سے زائد لوگوں کا الٹرا سائونڈ کیا گیا جبکہ 10 ہزار خواتین کی میمو گرافی کی گئی۔ اس دوران 1800 خواتین میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جن کا علاج شروع کیا جا چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں چھاتی کا سرطان بڑھ رہا ہے،اس سلسلے میں ہم سےا مریکی سفارتخانہ بھی بھرپور تعاون کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں 4 ہزار ڈالر کی گرانٹ دی گئی جو بریسٹ کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی مہنگی نیڈلز خریدنے میں کام آئے گی ۔ اس گرانٹ سے 120 مریضوں کا علاج مفت کیا جائے گا۔

Advertisement
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • a day ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 9 hours ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 7 hours ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 days ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • a day ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 7 hours ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 5 hours ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • a day ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 5 hours ago
Advertisement