Advertisement

چین،سنگیانگ آزمائشی فری ٹریڈ زون قائم،مختلف شعبوں کی ترقی میں مدد ملے گی

نیا قائم ہونے والا سنکیانگ آزمائشی فری ٹریڈ زون تین حصوں پر مشتمل ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 1 2023، 8:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین،سنگیانگ آزمائشی فری ٹریڈ زون قائم،مختلف شعبوں کی ترقی میں مدد ملے گی

بیجنگ: چینی وزارت تجارت نے کہا ہےکہ ملک کا 22 واں” سنکیانگ آزمائشی فری ٹریڈ زون” قائم کر دیا گیا ہے جو چین کے شمال مغربی سرحدی علاقے میں پہلا آزمائشی فری ٹریڈ زون ہے۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کے روز وزارت تجارت کے حکام نے کہا کہ نیا قائم ہونے والا سنکیانگ آزمائشی فری ٹریڈ زون تین حصوں پر مشتمل ہے، اس میں ارمچی زون، کاشغر زون اور خورگوس زون شامل ہیں، یہ ملک کی جانب سے اصلاحات کے 129 آزمائشی کاموں کو انجام دیتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس ٹریڈ زون میں ملکی اور غیر ملکی وسائل کو راغب اور جمع کرنے کی حمایت ، غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے آر اینڈ ڈی مراکز کے قیام کی حوصلہ افزائی ، بینکاری، انشورنس، سکیورٹیز اور دیگر مالیاتی اداروں کے قیام میں غیر ملکی مالیاتی اداروں کی مدد اور بین الاقوامی مواصلاتی سہولیات کی تعمیر میں تیزی لائی جائےگی۔ حکام نے کہا کہ سنکیانگ زون اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان قانون کے مطابق منظم انداز میں ڈیٹا اور معلومات کے تبادلے اور تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔

Advertisement
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 7 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 2 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 2 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 7 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 10 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 2 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 2 دن قبل
Advertisement