ایرانی سپریم لیڈر کا اسرائیل سے تیل اور خوراک کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
مسلم ریاستیں اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات روکیں تاکہ غزہ پر جاری بمباری کو روکنے میں مدد مل سکے، آیت اللہ خامنہ ای


ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل سے تیل اور خوراک کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے مسلم ریاستوں سے اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات روکنے کی اپیل اس لیے کی تاکہ غزہ پر جاری بمباری کو روکنے میں مدد مل سکے۔
آیت اللہ خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں جاری انسانی تباہی کے ذمہ دار مغرب ممالک ہیں، برطانیہ سمیت فرانس، اٹلی اور امریکا میں کئی نے احتجاج کرکے اسرائیل اور امریکا کے خلاف نعرے لگائے۔
ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ مغرب ممالک اسرائیل کے حملے کا جواز پیش نہیں کر سکتے، البتہ عالم اسلام کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صرف صیہونی حکومت ہی نہیں بلکہ امریکا، فرانس اور برطانیہ بھی برابر کے شریک ہیں۔
آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ غزہ کے لوگوں نے اپنے صبر سے عوام کے ضمیر کو جگا دیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 گھنٹے قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 9 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 7 گھنٹے قبل








