Advertisement

باپ سے جھگڑ کر نوجوان بیٹے کی ٹرین کے آگے کود کر خودکشی

فیصل آباد : باپ سے جھگڑ ا کر کے نوجوان نے ٹرین کے آگے کود کر خود کشی کر لی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 16th 2021, 8:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

 تفصیلات کے مطا بق بھائی والا کے علاقہ رحمان ٹاؤن کا رہا ئشی نوجوان علی عمران نشاط آباد میں سلائی مشینوں کا کام کرتا تھا شام گھر میں اپنے والد سے جھگڑ کر آیابھا ئی والا پھاٹک جھمرہ روڈ پر ٹرین کے نیچے آکر نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

عینی شا ہدین کے مطا بق گز شتہ رات نو بجے کے قریب ٹرین بھائیوالا پھاٹک پر پہنچی تو ایک نوجوان اچانک ٹرین کے سامنے آگیا جو ٹکر لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھانہ ملت ٹاﺅن پو لیس نے ضروری کاروا ئی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کر دی ۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 21 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 17 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 18 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 17 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement