Advertisement
TheMaryamNSharifNew
Advertisement
ٹیکنالوجی

چین کا خلائی مشن مریخ پر لینڈ کر گیا

چین کی کانب سے خلا ء میں بھیجے جانے والا خلائی مشن مریخ پر لینڈ کر گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 16 2021، 8:28 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

چین کے سرکاری میڈیا نے خلائی مشن کے مریخ پر لینڈ کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔چین کا خلائی مشن مریخ کی سطح کے نیچے پانی اور زندگی کے امکانات کا جائزہ لے گا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل چین کے خلائی مشن کا ملبہ مالدیپ کے جزیزے کے قریب گرا تھا تاہم اس میں خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا تھا۔

Advertisement