لاہور: نشتر کالونی کے علاقے بہادر آباد میں جیٹھ نےسابقہ بھابھی کو قتل کردیا۔ ملزم حسن مقتولہ سے شادی کرنا چاہتا تھا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مئی 16 2021، 10:05 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے بہادر آباد میں جیٹھ نےسابقہ بھابھی کو قتل کردیا۔ ملزم حسن نے 35 سالہ کنیز فاطمہ کو تشددکرکے قتل کیا۔ ملزم حسن مقتولہ سے شادی کرنا چاہتا تھا۔
اہل محلہ کا کہنا ہے کہ کنیز فاطمہ کو اس کے شوہر نے دو سال پہلے طلاق دے دی تھی۔

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 6 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 3 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 5 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 3 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






