اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٓج ایک مخلص پی ٹی آئی ورکرزاہد محمود کرونا کےباعث جاں بحق ہوگئے۔ زاہد کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت کرتا ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج ایک مخلص پی ٹی آئی ورکرزاہد محمود کرونا کےباعث جاں بحق ہوگئے ہیں ،زاہد نے پشاورمیں پارٹی کوآرگنائزکرنے کےلیےبھرپورمحنت کی۔
وباء کے باعث آج ہم نے ایک بے لوث نوجوان کارکن زاہد مہمند کھو دیا۔ زاہد نے پشاور میں ہماری جماعت کو نچلی ترین سطح تک منظم کرنے کیلئے کام کیا۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ سب حفاظتی تدابیر اپنائیں اور ماسک کا استعمال اپنا معمول بنائیں pic.twitter.com/FA6xqXN2W3
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 15, 2021
وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ میں لکھا کہ زاہد کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت کرتا ہوں،شہری کرونا ایس اوپیزپرعمل درآمد کریں اورماسک پہنیں۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 20 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 16 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 21 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 19 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 20 hours ago








