آج کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 664 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 58 ہزار 500 سے تجاوز کر گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 23rd 2023, 12:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،ملک میں معاشی صورتحال بہتر بنانے کے لئے نگران حکومت کی جانب سے بنائی گئی موثر پالیسیوں اور اقدامات کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔
آج کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 664 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 58 ہزار 500 سے تجاوز کر گیا ہے۔
ملک میں کاروباری صورتحال میں بہتری#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_updates pic.twitter.com/1iCO8fokuv
— GNN (@gnnhdofficial) November 22, 2023

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



