مستقل بنیادوں پر جنگ بندی نہ ہوئی تو خطے کے حالات جنگ بندی سے پہلے جیسے نہیں رہیں گے ، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 23rd 2023, 5:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور حماس کے درمیان مستقل جنگ بندی نہ ہوئی تو غزہ جنگ کے پھیلنے کا خطرہ ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے گزشتہ روز انٹرویو کے دوران کہا کہ اگرمستقل بنیادوں پر جنگ بندی نہ ہوئی تو خطے کے حالات جنگ بندی سے پہلے جیسے نہیں رہیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ جنگ کا دائرہ وسیع ہو،اگر جنگ کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے تو جنگ کے پھیل جانے کا امکان قابل فہم ہے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 6 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 5 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 11 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 8 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




