پاک نیوزی لینڈ کیخلاف سیریزمیں بہترین ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے، کپتان ویمن کرکٹ ٹیم
ہمارا پلان تیار ہے، کوشش ہے کہ بہتر سے بہتر پرفارم کریں، ندا ڈار


پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے بہترین ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے ،امید ہے کہ ہماری کھلاڑی کم بیک کریں گی،نیوزی لینڈ کیخلاف دونوں سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے جس کے لئے ہمارا پلان تیار ہے،ہماری کوشش ہوتی ہے کہ بہتر سے بہتر پرفارم کریں۔
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پریکٹس میچ کھیلنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کا پول بڑا کرنے کا سوچ رہے ہیں جس میں ہمارے پاس بیٹسمین، بائولرز، آل رائونڈرز موجود ہوں،ہماری کارکردگی متاثر کن نہیں ہے،جو کھلاڑی اچھا پرفارم کریں گی ہم انہیں مزید مواقع دیں گے،
انہوں نے کہا کہ ایک یونٹ بن کر ٹیم کو کھیلنا ہے۔ بنگلادیش کیخلاف شکست کا افسوس ہوا، کھلاڑی اچھا پرفارم نہیں کر سکیں، غلطیوں سے سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایشین گیمز میں اچھی وکٹس نہیں تھیں،ایشین گیمز میں ہماری ینگ ٹیم تھی اس وجہ سے اچھی کارکردگی نہیں مل سکی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے کراچی سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگی۔

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 11 گھنٹے قبل

توہینِ مذہب کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور
- 13 گھنٹے قبل

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 9 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے
- 13 گھنٹے قبل

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- 11 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور شعبہ جاتی تعاون بڑھانے پر زور
- 12 گھنٹے قبل
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 8 گھنٹے قبل

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 6 گھنٹے قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 9 گھنٹے قبل









