Advertisement

اسرائیل کی عارضی جنگ بندی کے بعد بھی فلسطین پر فضائی حملےجاری

اسرائیل نے عارضی جنگ بندی پرعملدرآمد سے تھوڑی دیرقبل جنوبی غزہ پرفضائی حملے اوربھاری گولہ باری کی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 23rd 2023, 9:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل کی  عارضی جنگ بندی کے بعد بھی فلسطین پر فضائی حملےجاری

اسرائیل نے عارضی جنگ بندی پرعملدرآمد سے تھوڑی دیرقبل جنوبی غزہ پرفضائی حملے اوربھاری گولہ باری کی ہے۔

ادھرالشفاء ہسپتال جس پر پہلے اسرائیل کاقبضہ تھا کے احاطے میں ایک اجتماعی قبرمیں آخرکارایک سوفلسطینیوں کوسپردخاک کردیاگیا۔سات اکتوبرکے بعد سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چودہ ہزارپانچ سو بتیس ہوگئی ہے جن میں چھ ہزاربچے بھی شامل ہیں۔

یاد رہےکہ اسرائیل نے غزہ پٹی کا محاصرہ کیا ہوا ہے جس کے باعث فلسطینی بچوں اور نوجوانوں تک خوراک ، پانی بجلی ، کی فراہمی نہیں ہو رہی اسرائیل نے اقوام متحدہ میں معاہدہ کیا تھا کہ فلسطینیوں کی جانب جانے والی خواراک پر کسی قسم کی کوئی روک تھام نہیں ہوگی اور نہ ہی ان پر حملہ کیا جائے گا ۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 19 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 17 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 21 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
Advertisement