دنیا
- Home
- News
آئرلینڈ،ڈبلن فسادات کے بعد 34 مشتعل افراد گرفتار
فسادات کے تناظر میں نفرت پر مبنی جرائم کے لیے قانون سازی آئرلینڈ کی پارلیمنٹ کے سامنے لائی جائے گی
شائع شدہ a year ago پر Nov 25th 2023, 11:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈبلن: آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں فسادات کے بعد 34مشتعل افراد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔
چینی خبررساں ادارے کےمطابق آئرلینڈ کے پولیس چیف ڈریو ہیرس نے میڈیا کو بتایا کہ ایک پرائمری سکول کے باہر چاقو سے تین کمسن بچوں کے زخمی ہونے کے بعد پرتشدد مظاہرے اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے دوران 34مشتعل افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فسادیوں نے پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے دوران پولیس کی گاڑیوں اور دکانوں کو نقصان پہنچانے کے علاوہ متعدد پولیس اہلکاروں کو زخمی کردیا ہے۔
آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو وراڈکر نے کہا کہ فسادات کے تناظر میں نفرت پر مبنی جرائم کے لیے قانون سازی آئرلینڈ کی پارلیمنٹ کے سامنے لائی جائے گی۔
پنجاب حکومت کا جیلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل
وزیر اعظم سے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات
- ایک گھنٹہ قبل
متحدہ عرب امارات میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گرگیا، خاتون پاکستانی پائلٹ اور بھارتی مسافر جاں بحق
- 39 منٹ قبل
صدر مملکت و وزیر اعظم کا جمی کارٹر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
- ایک گھنٹہ قبل
سرکاری ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی 63 پیسےفی یونٹ سستی ہونےکا امکان
- 21 منٹ قبل
قومی معیشت کی بہتری کا منصوبہ کل شروع کیا جائے گا، وزیر منصوبہ بندی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات