آگ بجھانے کیلئے ریسکیو اور دیگر ادارے امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں

شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 25 2023، 3:53 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کراچی میں راشد منہاس روڈ پر قائم آر جے شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے کے باعث دم گھٹنے سے اموات کی تعداد 6 ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
فائراینڈ ریسکیو کمانڈر کے مطابق آگ بجھانے کیلئے ریسکیو اور دیگر ادارے امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، جاں بحق اور زخمی افراد کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
حکام نے بتایا ہے کہ دم گھٹنے سے زخمی ہونیوالے 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے جو ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
حکام کاکہنا ہے کہ آگ عمارت کے چوتھے فلورپر لگی ہے جو تیزی سے پھیلی اور بالائی منزل پردھواں زیادہ ہونے کے باعث امدادی کاموں میں دشواری کا سامنا ہے ، 8 فائر ٹینڈرز اور 2سنارکل کی مدد سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 23 منٹ قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 28 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







