Advertisement

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے حوالے سے اعلان طویل ہوگیا

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کے حوالے سے اعلان طویل ہوگیا ہے، پی سی بی حکام کو ایمریٹس کرکٹ بورڈ سے آج تحریری جواب ملنے کی توقع تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 17th 2021, 2:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے حوالے سے اعلان طویل ہوگیا ہے،پی سی بی حکام کو ایمریٹس کرکٹ بورڈ سے آج تحریری جواب ملنے کی توقع تھی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کا کہنا ہے کہ  ای سی بی سے جواب اب کل ملنے کا امکان ہے، پی سی بی کا سات رکنی وفد متحدہ عرب امارات میں موجود ہے۔

پی سی بی وفد نے ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کو آن لائن بریفنگ دی ،  پی سی بی جون کے پہلے ہفتے میں  یو اے ای میں ٹورنامنٹ بحال کرنے کا خواہشمند ہے۔

ذرائع کے مطابق  کھلاڑیوں اور سپورٹنگ اسٹاف دو چارٹرڈ طیاروں پر ابوظہبی روانہ ہوں گے۔کھلاڑی اور مینجمنٹ کے افراد تین دن کا قرنطینہ لاہور جبکہ سات روز کا ابوظہبی میں کریں گے۔ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے افراد کی لاہور میں کورونا وائرس ٹیسٹنگ ہوگی ۔ پی ایس ایل کا فائنل شیڈول کے مطابق بیس جون کو ہی کھیلا جائے گا۔

Advertisement
یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر

  • ایک گھنٹہ قبل
مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان ویمن فٹبال کلب ٹیم پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی

پاکستان ویمن فٹبال کلب ٹیم پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی

  • 3 گھنٹے قبل
جسٹس طارق محمود جہانگیری اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے

جسٹس طارق محمود جہانگیری اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے

  • 5 گھنٹے قبل
آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل گانا جاری کردیا

آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل گانا جاری کردیا

  • 3 گھنٹے قبل
افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا

  • 41 منٹ قبل
آئی  فون کی خریداری  کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں

آئی فون کی خریداری کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں

  • 3 گھنٹے قبل
جون 2026 تک وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت تمام سرکاری ادائیگیاں ڈیجیٹائز کردی جائیں گی، گورنر اسٹیٹ بینک

جون 2026 تک وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت تمام سرکاری ادائیگیاں ڈیجیٹائز کردی جائیں گی، گورنر اسٹیٹ بینک

  • 4 گھنٹے قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت عازمین  آج سے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، وزارت مذہبی امور

پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت عازمین  آج سے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، وزارت مذہبی امور

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں انٹر نیٹ سست روی کا شکار، بحالی میں مزید 4 سے 5  ہفتے لگ سکتے ہیں، سیکرٹری آئی ٹی

پاکستان میں انٹر نیٹ سست روی کا شکار، بحالی میں مزید 4 سے 5  ہفتے لگ سکتے ہیں، سیکرٹری آئی ٹی

  • 7 گھنٹے قبل
البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب

  • 14 منٹ قبل
معروف بھارتی گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کر گئے

معروف بھارتی گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کر گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement