Advertisement

سعودی وزیر دفاع سےایرانی افواج کے چیف آف سٹاف کا ٹیلی فونک رابطہ

عسکری اور دفاعی شعبے میں ایران اور سعودی عرب کے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 1st 2023, 2:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی وزیر دفاع سےایرانی افواج کے چیف آف سٹاف کا ٹیلی فونک رابطہ

ریاض: سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سےایرانی افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔

سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق انہوں نے عسکری اور دفاعی شعبے میں ایران اور سعودی عرب کے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے گزشتہ روز ایرانی افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

دوسری جانب سعودی وزیر دفاع سے یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی ملاقات کے دوران یمنی فریقوں کے درمیان روڈ میپ اور امن عمل میں مدد کے حوالے سے سعودی کوششوں کا جائزہ لیا۔ یہ ملاقات اقوام متحدہ کی سرپرستی میں یمنی بحران ختم کرانے کے لیے جامع سیاسی حل تک رسائی کی کوششوں کا حصہ ہے۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 16 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 11 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 11 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی