آئی جی، ایڈیشنل آئی جی پنجاب نے شاداب کو اعزازی ڈی ایس پی کے رینک لگائے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 20th 2023, 9:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان پنجاب پولیس کا حصہ بن گئے۔
ترجمان پولیس کے مطابق شاداب خان کی سنٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب سے ملاقات ہوئی، اس دوران انہیں پنجاب پولیس کا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ کرکٹر شاداب خان نے پنجاب پولیس کا یونیفارم زیب تن کیا اور آئی جی، ایڈیشنل آئی جی پنجاب نے شاداب کو اعزازی ڈی ایس پی کے رینک لگائے۔
شاداب خان نے اعزازی ڈی ایس پی مقرر کرنے پر آئی جی پنجاب کو سلیوٹ کیا۔ قومی کرکٹر نے کہا کہ اعزازی ڈی ایس پی بننے کا خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ پنجاب پولیس کا حصہ بنوں گا۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






