Advertisement

لاہور :تیز دھار آلے سے نوجوان قتل

لاہور:لاہور کے علاقے مناواں میں نوجوان کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا،لاش برآمد کرلی گئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 20th 2021, 6:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این  کے مطابق  مناواں کے علاقے میں  نوجوان کو تیز دھار آلے سے سر پر وار کر کے قتل کیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ، پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش    ماڑی گاؤں  برکی  روڈ  کے قریب پلاٹ میں سے  بر آمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہناہے کہ  مقتول کے سر کے پچھلے حصے پر تیز دھار آلے کے زخم موجود ہیں۔

پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں ، تاہم نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ، مقتول کی عمر لگ بھگ  30سال  ہے ۔ شناخت نہ ہونے کی وجہ سے پولیس نے لاش مردہ خانے جمع کروا دی ہے۔ شناخت  کے بعد نوجوان کی   لاش کو  ورثا کے حوالے کر دیا جائے گا۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 4 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر