Advertisement
علاقائی

بہاولنگر: کار اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2افراد جاں بحق

بہاولنگر: بہاولنگر کے علاقے عارف والا روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 20th 2021, 5:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  یہ  افسوس ناک  حادثہ صوبہ پنجاب کے شہر بہاولنگرمیں پیش آیا ، جس میں  کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔حادثے کی  اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی  اور ایک زخمی کو  ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونےوالوں کی شناخت سید فیاض شاہ اور محمد سرور کے نام سے ہوئی ہے ۔

Advertisement