Advertisement

عراقی حکومت کی ملک میں امریکی اڈے پر ڈرون حملے کی مذمت

حملہ سول اربیل ایئرپورٹ کے قریب ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 26th 2023, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عراقی حکومت کی ملک میں امریکی اڈے پر ڈرون حملے کی مذمت

بغداد: عراقی حکومت نے عراق کے شمالی نیم خودمختارعلاقے کردستان میں اربیل ہوائی اڈے کے قریب امریکا کی زیر قیادت اتحادی افواج کے ایک ایئربیس پر ڈرون کے حملے کی مذمت کی ہے۔

شنہوا کے مطا بق عراقی وزیراعظم کے فوجی ترجمان یحییٰ رسول نے ایک بیان میں کہا کہ حملہ سول اربیل ایئرپورٹ کے قریب ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے اور ایئرپورٹ کا آپریشن متاثر ہوا۔بیان کے مطابق حملے کو دہشت گردی کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس طرح کی مجرمانہ کارروائیوں کا مقصد عراق کے مفادات کو نقصان پہنچانا ہے۔

واضح رہے کہ عراق میں اسلامی مزاحمت نامی ایک مسلح گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا