یاسر عرفات نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہوں گے، پی سی بی


پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر یاسر عرفات کو ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں یاسر عرفات کی تقرری کا اعلان کیا گیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہےکہ یاسر عرفات نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہوں گے، وہ 29 دسمبر سے لاہور کے کیمپ میں بطورکیمپ کمانڈنٹ خدمات انجام دیں گے۔
Yasir Arafat appointed High-Performance Coach
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) December 26, 2023
Read more ⤵️ https://t.co/GQdlGQe9om
پی سی بی کے مطابق یاسر عرفات لاہور میں 28 دسمبر سے شروع ہونے والے ٹریننگ کیمپ کے کمانڈنٹ ہوں گے۔ کیمپ ختم ہونے پر یاسر عرفات ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے ساتھ 3 جنوری کو نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے۔

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟
- 8 minutes ago
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 3 days ago

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 3 days ago
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 3 days ago
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 2 days ago
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں
- 27 minutes ago
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
- 3 hours ago
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- 3 days ago

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 3 days ago
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 3 days ago

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- 3 days ago
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago



