Advertisement
علاقائی

سند ھ حکومت نے بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان کر دیا

ترجمان نے کہا کہ 27 دسمبر کو تمام سرکاری و نجی ادارے لوکل کونسلز اور صوبائی حکومت کے انتظامی دفاتر بند رہیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 27th 2023, 12:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سند ھ حکومت نے بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی: سندھ حکومت نے کل (بدھ) صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کے ترجمان کے مطابق انہوں نے سابقہ وزیراعظم محترمہ  شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر 2023 کو صوبے بھر میں عام تعطیل کی منظوری دے دی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ 27 دسمبر کو تمام سرکاری و نجی ادارے لوکل کونسلز اور صوبائی حکومت کے انتظامی دفاتر بند رہیں گے۔

Advertisement
اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

  • 40 منٹ قبل
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں

ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں

  • ایک گھنٹہ قبل
عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی

  • 3 دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم

  • 2 دن قبل
غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا

  • 3 دن قبل
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

  • 4 گھنٹے قبل
نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

  • 33 منٹ قبل
ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا

  • 3 دن قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار

الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے

پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم