سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 20 ہزار 600 روپے ہوگئی

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 28th 2023, 4:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
بدھ کے روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی نسبت 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے بعدسونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 20 ہزار 600 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ دس گرام سونا 857 روپے اضافے سے ایک لاکھ 89 ہزار 129 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ دیکھا گیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار 72 ڈالر فی اونس ہے۔

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 20 گھنٹے قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- ایک دن قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 2 دن قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 2 دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 2 دن قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 21 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 2 دن قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 19 گھنٹے قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









