Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 61000 پوائنٹس کی سطح بحال

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ بھی جاری ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 28th 2023, 5:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 61000 پوائنٹس کی سطح بحال

 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے، جس سے مارکیٹ کی 61000 پوائنٹس کی سطح بھی بحال ہو گئی۔

حصص بازار میں دو دن شدید مندی رہنے کے بعد گزشتہ روز شروع ہونےو الا تیزی کا رجحان آج بھی جاری ہے۔ کاروبار کے آغاز پر پی ایس ایکس میں 386 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس سے انڈیکس کی 61000 پوائنٹس کی سطح بحال ہو گئی۔

جمعرات کے روز کے ایس ای 100 انڈیکس 386 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ بڑھ کر 61249 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ آج بھی دن کا آغاز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی سے ہوا اور ڈالر 282 روپے 02 پیسے کی سطح پر آگیا، بعد ازاں قیمت مزید کم ہونے سے ڈالر 281 روپے 83 پیسے کا ہوگیا۔

Advertisement
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • 17 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • 18 گھنٹے قبل
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

  • 15 گھنٹے قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • 2 دن قبل
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • 13 گھنٹے قبل
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • 2 دن قبل
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • 2 دن قبل
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 17 گھنٹے قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • 18 گھنٹے قبل
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • 19 گھنٹے قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement