Advertisement
پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی فتح ٹو میزائل کے کامیاب تجربے پر دفاعی ٹیم کو مبارکباد

محنت اور لگن قومی سلامتی کے تحفظ اور تکنیکی مہارت کو آگے بڑھانے کے لیے ہمارے عزم کو ظاہرکرتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 28th 2023, 5:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی فتح ٹو میزائل کے کامیاب تجربے پر دفاعی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فتح ٹو میزائل کے کامیاب تجربے پر دفاعی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ یہ محنت اور لگن قومی سلامتی کے تحفظ اور تکنیکی مہارت کو آگے بڑھانے کے لیے ہمارے عزم کو ظاہرکرتی ہے۔

Advertisement