Advertisement

ترکی میں دھند کے باعث متعدد گاڑیں آپس میں ٹکرانے سے 11افراد ہلاک

ترکی میں شدید دھند کے باعث 3بسیں اور ایک ٹرک سمیت 7 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کےنتیجے میں 11افراد ہلاک اور 57زخمی ہو گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 29th 2023, 5:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترکی میں دھند کے باعث متعدد گاڑیں آپس میں ٹکرانے سے 11افراد ہلاک

 ترکی : ترکی  کی ایک ہائی وے پر متعدد گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 11افراد ہلاک اور 57زخمی ہو گئے ہیں ۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے شمال مغربی صوبے ساکریہ کے گورنر یاسر کراڈینیز نے میڈیا کو بتایا کہ شمالی مارمارا ہائی وے پر شدید دھند کے باعث 3بسیں اور ایک ٹرک سمیت 7 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کےنتیجے میں 11افراد ہلاک اور 57زخمی ہو گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کا 10 مختلف اسپتالوں میں علاج کیا جا رہا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر انصاف یلماز تنک نےایک ڈپٹی چیف پبلک پراسیکیوٹر کی سربرائی میں 3سرکاری وکیلوں کو حادثے کی تحقیقات کی ذمہ داری سونپی ہے ۔

Advertisement
لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

  • 40 منٹ قبل
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

  • 3 گھنٹے قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک

چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟

ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟

  • ایک دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ

عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ

  • 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'،  عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی

’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی

  • ایک دن قبل
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

  • 3 گھنٹے قبل
بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل

  • 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

  • 3 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
Advertisement