Advertisement
پاکستان

ریٹرننگ افسر کی معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

ای سی پی نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے اپنی درخواست میں استدعا کی ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کا 27 دسمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 29 2023، 5:37 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریٹرننگ افسر کی معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

الیکشن کیمشن آف پاکستان کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد کوہاٹ کا حلقہ بغیر ریٹرننگ افسر کے ہے، انتخابی عمل میں مشکلات پیدا ہورہی ہیں۔

الیکشن  کمیشن  نے کوہاٹ کے ریٹرننگ افسر کی معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، عدالت عظمیٰ نے اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 2 جنوری کو سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی اپیل 2 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

ای سی پی نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے اپنی درخواست میں استدعا کی ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کا 27 دسمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

Advertisement
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • 21 گھنٹے قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 2 دن قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 21 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 2 دن قبل
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

  • 4 دن قبل
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • 17 گھنٹے قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 2 دن قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو