نومبر2023 میں چین کو271.36 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی گئی


اسلام آباد: چین کوپاکستان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر39.44 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔
پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر نومبرتک کی مدت میں چین کوبرآمدات سے ملک کو1.223 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 39.44 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں چین کوبرآمدات سے ملک کو877.44 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔
نومبر2023 میں چین کو271.36 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی گئی جونومبر2022 کے مقابلہ میں 36.29 فیصدزیادہ ہے، نومبر2022 میں چین کوپاکستان کی برآمدات کاحجم 199.058 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا،اکتوبرکے مقابلہ میں نومبرمیں چین کوپاکستان کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر14.90 فیصدکی کمی ہوئی ہے۔
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
- 9 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 3 دن قبل
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں
- 7 گھنٹے قبل

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟
- 6 گھنٹے قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 2 دن قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 4 گھنٹے قبل

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
- 6 گھنٹے قبل

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 4 گھنٹے قبل

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل
- 4 گھنٹے قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 4 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 3 دن قبل

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- 6 گھنٹے قبل







