جاپان میں7.6 شدت کے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر تیس ہو گئی ہے جبکہ پچاس افراد زخمی ہوئے ہیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 11:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹوکیو: جاپان کے صوبے اشیکاوا میں 7.6 شدت کا شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
جس کے بعد سونامی کی میجر وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے) نے بتایا کہ پیر کوشام 4 بجکر 10 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
جاپان میں 7.6 شدت کے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر تیس ہو گئی ہے جبکہ پچاس افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق پریفیکچر کو بہت زیادہ جانی و مالی نقصان پہنچا کیونکہ یہ زلزلے کیمرکز کا قریب ترین مقام تھا۔
سوسے زائد رہائشی عمارتیں منہدم ہوگئیں جبکہ دوسومکانات میں آگ لگ گئی۔
ا
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 2 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 2 دن قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 2 دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 12 گھنٹے قبل
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- 2 دن قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 2 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 4 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 4 دن قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 2 دن قبل

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- 2 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
