شہریوں کو پناہ گاہیں، خوراک اور کمبل فراہم کئے گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 3rd 2024, 2:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جکارتہ: انڈونیشیا کے مشرقی صوبے نوسا ٹنگارا کے ایک آتش فشاں میں دھماکے کے بعد علاقے سے 1172 رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ٹی آر ٹی کے مطابق صوبے کے مشرقی فلوریس علاقے میں واقع لیووٹوبی لاکی۔لاکی آتش فشاں میں دھماکے ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
مقامی حکام کے مطابق عورتوں اور بچوں سمیت کُل 1172 افراد کو آتش فشاں کےقرب و جوار کے علاقوں سے نکال لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق متاثرہ علاقے سے نکالے گئے شہریوں کو پناہ گاہیں، خوراک اور کمبل فراہم کئے گئے اور علاقے کی نگرانی شروع کر دی گئی ہے۔
انڈونیشیا وولکانولوجی و جیولوجیکل رِسک سینٹر کے مطابق آتش فشاں کی اُگلی ہوئی راکھ ایک ہزار سے 15 سو میٹر بلندی تک پہنچ رہی ہے۔
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

