کین ولیم سن ٹی ٹونٹی سیریز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے


نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف رواں ماہ شیڈول 5 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔کین ولیم سن ٹی ٹونٹی سیریز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق پاکستان کیخلاف 5 میچز کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی سکواڈ میں کین ولیم سن ، فن ایلن، مارک چیپ مین اور جوش کلارک سن شامل ہوں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے اعلان کردہ ٹیم میں لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ایڈم ملن اور ڈیرل مچل کے نام بھی شامل ہیں۔
The KFC T20 Series against Pakistan starts on January 12 at Eden Park. More | https://t.co/PK2adErqGI #NZvPAK pic.twitter.com/aQBCnR5qSb
— BLACKCAPS (@BLACKCAPS) January 2, 2024
گلین فلپس، مچل سینٹنر، بین سیئرز، ٹم سیفرٹ، ایش سودھی اور ٹم ساؤتھی بھی کیوی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق کیوی ٹیم میں میٹ ہنری اور لوکی فرگوسن کی واپسی ہوئی ہے تاہم کپتان کین ولیم سن اور لوکی فرگوسن تمام پانچ میچز نہیں کھیلیں گے۔
کین ولیم سن 5 میچز کی سیریز کا تیسرا میچ نہیں کھیلیں گے، کین ولیم سن کی جگہ تیسرے میچ میں جوش کلارک سن شریک ہوں گے، کین ولیم سن کی عدم موجودگی میں مچل سینٹنر تیسرے میچ میں کپتان ہوں گے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی میچز بالترتیب 12، 14، 17، 19 اور 21 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 19 hours ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
