فی تولہ سونا 1300 روپے کمی کے بعد اب 2 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 3rd 2024, 10:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1300 روپے کمی کے بعد اب 2 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا.
جبکہ 10 گرام سونا 1115 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 88 ہزار 614 روپے کا ہوگیا ہے۔
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے 2680 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2297.66 روپے پر مستحکم ہے
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 12 ڈالر کی کمی سے فی اونس 2082 ڈالر کا ہوگیا ہے۔
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 2 days ago

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- a day ago
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 3 days ago
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 4 hours ago
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 days ago
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- a day ago

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 days ago

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- a day ago
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 3 days ago

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






