Advertisement
تجارت

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 18ہزار 200 روپے ہوگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 4th 2024, 7:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی

عالمی مارکیٹ  کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے،جس کے بعد فی تولہ سونا دولاکھ اٹھارہ ہزار دوسو روپے کاہوگیا ہے۔

گولڈ ڈیلرز کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1 ہزار آٹھ سو روپے سستا ہوا ہے، جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 18ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔

جبکہ دس گرام سونے کے بھاو 1 ہزار 543 روپے گر کر 1 لاکھ 87 ہزار 71 روپے ہوگئے, دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے ریٹ پندرہ ڈالرکمی سے دوہزار سڑسٹھ ڈالر ہوگئے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزارں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 19 گھنٹے قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 15 گھنٹے قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 17 گھنٹے قبل
بلوچستان: آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 11جوان بھی شہید

بلوچستان: آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 11جوان بھی شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی، اداکارہ سے راہیں جدا