Advertisement
تجارت

انٹربینک میں روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ کمی

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی 281 روپے 10 پیسے پر آگیا، ڈیلرز

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 10th 2024, 5:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک میں روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ کمی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں دوبارہ کمی ہوگئی۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کمی ہوگئی، جس سے انٹربینک میں امریکی ڈالر کی 281 روپے 10 پیسے پر آگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کئی ہفتوں بعد ڈالر کی مانگ میں اضافے کے باعث روپے کی قدر میں کمی ہوگئی تھی، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافے کے ساتھ 281 روپے 40 پیسے جبکہ دوسری جانب انٹربینک کے زیراثر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 16 پیسے مہنگا ہوکر 282 روپے 50 پیسے کا ہوگیا تھا۔

Advertisement
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 3 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 4 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 5 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل