13تاریخ تک سیاست کے بادل چھٹ جائیں گے اور صورتحال کھل کر واضع ہو جائے گی، سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے۔
شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق انسداد دہشت گردی کے جج اعجاز آصف کی عدالت پیش ہوئے، شیخ رشید احمد کے وکیل کی عدم دستیابی پر عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی ، کیس کی آئندہ سماعت 15 جنوری کو انسداد دہشت گردی عدالت میں ہو گی۔
راولپنڈی :سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمدکی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو pic.twitter.com/k4Ur6hrAy7
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) January 10, 2024
شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے 19مقدمات کی ضمنیوں میں ڈالا گیا،فاضل جج سے استدعا کی وکیل لاہور ہائیکورٹ میں مصروف ہیں،15جنوری تک ضمانت میں توسیع ہوئی،سیاسی منظر سمجھ سے باہر ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ 3 دن بڑے اہم ہیں، 13تاریخ تک سیاست کے بادل چھٹ جائیں گے اور صورتحال کھل کر واضع ہو جائے گی۔انتخابات انشاءاللہ 8فروری ہوں گے،عوام ووٹ ڈالیں گے اور قلم دوات اکثریت سے جیتے گی۔

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 4 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 5 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 4 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل



