Advertisement
تجارت

ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 13 فیصد کی کمی ریکارڈ

برآمدات سے ملک کو 1.836 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 10th 2024, 8:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 13 فیصد کی کمی ریکارڈ

اسلام آباد: ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر 13 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت میں سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو 1.836 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 13 فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سا ل کی اسی مدت میں سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات کا حجم 2.113 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا تھا۔

نومبر میں سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات کا حجم 353 ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا جو نومبر 2022 کے مقابلہ میں 12 فیصد کم ہے۔ نومبر 2022 میں سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو 400 ملین ڈالرکا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔

اکتوبر کے مقابلہ میں نومبر میں سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 5 فیصد کی کمی ہوئی۔ اکتوبر میں سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات کا حجم 371 ملین ڈالر ریکارڈکیاگیا جو نومبر میں کم ہو کر 353 ملین ڈالرہو گیا۔

Advertisement
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 days ago
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 4 days ago
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 days ago
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 3 days ago
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 4 days ago
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 4 days ago
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 4 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 3 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 4 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 3 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 5 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 days ago
Advertisement