تحقیقات کیلئے ایوی ایشن حکام نے ایک ٹیم جائے حادثہ پر روانہ کر دی ہے

شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 13 2024، 5:52 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

بینکاک: تھائی لینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔
چینی خبررساں ادارے نے مقامی ٹی وی تھائی پی بی ایس کے حوالے سے بتایا کہ مقامی حکام کو مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے کے قریب چون بوری صوبے میں ایک انجن والا طیارہ کریش لینڈگ کے دوران دھان کے کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ طیارے میں 2افراد موجود تھے جن میں سے ایک موقع پر ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا ہے جن کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ایوی ایشن حکام نے ایک ٹیم جائے حادثہ پر روانہ کر دی ہے جو حادثے کی تحقیقات کر ے گی ۔

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 7 گھنٹے قبل

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- ایک دن قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 3 دن قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 2 دن قبل

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 4 دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 4 دن قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 10 گھنٹے قبل

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 15 گھنٹے قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





