پرانی سیاست کو دفن کرکے نئی سوچ کو سامنے لائیں، بلاول بھٹو کی عوام سے اپیل
ملکی حالات کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت صرف پیپلز پارٹی میں ہے


ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کسانوں کو کسان کارڈ اور مزدوروں کو مزدور کارڈ دیں گے، عوام سے اپیل ہے کہ پرانی سیاست کو دفن کرکے نئی سوچ کو سامنے لائیں۔
چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا ہے 26 جنوری کو ملتان میں پیپلز پارٹی کا جلسہ ہوگا، ملکی حالات کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت صرف پیپلز پارٹی میں ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ اپنے نظریے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن جیتنا ہے، ہمارے اور دیگر جماعتوں کے نظریے میں فرق ہے، دیگر جماعتیں اشرافیہ کو ریلیف اور غریبوں کو تکالیف دیتی ہیں، ہم پاکستان کے نوجوانوں، مزدوروں، کسانوں اور صحافیوں کی نمائندگی کرتے ہیں، نوجوانوں کو یوتھ کارڈ کے ذریعے بااختیار بنائیں گے۔
بلاول بھٹو نے مزید کہا ہے کہ عوام ہی طاقت کا سرچشمہ ہیں، عوام کا لاڈلا بنیں گے، ملتان کے عوام کی تنخواہیں ڈبل کریں گے اور یہاں کے عوام کیلئے ایجنڈا لے کر آئے ہیں۔
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- 4 hours ago

برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورت حال پر گفتگو
- 3 hours ago

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 3 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 3 hours ago

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 3 hours ago

کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 6 hours ago

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق
- 6 hours ago

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 2 hours ago

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع
- 6 hours ago

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 4 hours ago

پشاور زلمی کا پاک فضائیہ کے پائلٹس کو خراجِ تحسین، بڑے انعام کا اعلان
- 7 hours ago

جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع
- 4 hours ago