Advertisement
تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے 16 جنوری سے شروع ہونے والے تخمینے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 15th 2024, 12:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے 16 جنوری سے شروع ہونے والے تخمینے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی آنے والی قیمتیں زیر غور ہیں اور 15 جنوری کو حتمی شکل دی جائے گی، جس پر عمل درآمد 16 جنوری 2024 کو ہو گا۔


ان کا کہنا تھا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے اور ایل ایس ڈی (لائٹ اسپیڈ ڈیزل) کی قیمت میں 1 روپے 75 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی ہے۔

Advertisement