Advertisement
پاکستان

تمام سیاسی جماعتیں اپنے امیدواروں کی لسٹیں جمع کروائیں ، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابات ایکٹ 2017 کے سیکشن 206 کے تحت عام نشستوں پر خواتین امیدواروں کی پانچ فیصد نمائندگی کو یقینی بنانا لازمی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 15th 2024, 1:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تمام سیاسی جماعتیں اپنے امیدواروں کی لسٹیں جمع کروائیں ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹس دیا ہے کہ وہ جنرل نشستوں پر اپنے امیدواروں کی فہرست جمع کرائیں،الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ وہ اپنے امیدواروں کی لسٹیں دیں اور دکھائیں کہ انہوں نے اس زمرے میں خواتین امیدواروں کی پانچ فیصد نمائندگی کی شرط کو پورا کیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کوجن کو عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی نشانات الاٹ کیے گئے ہیں، انتخابات ایکٹ 2017 کے سیکشن 206 کے تحت عام نشستوں پر خواتین امیدواروں کی پانچ فیصد نمائندگی کو یقینی بنانا لازمی ہے۔

لہٰذا تمام متعلقہ سیاسی جماعتوں سے گزارش ہے کہ وہ جنرل نشستوں پر اپنے مرد و خواتین امیدواروں کی فہرست، جنہیں پارٹی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں ۔

Advertisement
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 17 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
Advertisement