Advertisement
تجارت

روپیہ مزید تگڑا، ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار

چھتیس پیسے کمی سے امریکی ڈالر کی قیمت 280 روپے کا ہوگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 15th 2024, 4:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روپیہ مزید تگڑا، ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار

ملک کی تبادلہ منڈیوں میں گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلی روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 36 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹر بینک میں امریکی ڈالر 280 روپے پر آگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے آخری روز بھی ڈالرکی قدرمیں36 پیسے کی کمی دیکھی گئی، جس سے انٹربینک میں ڈالر 281 روپے سے نیچے آگیا تھا۔

Advertisement
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ