گزشتہ روز ہانگ کانگ میں قومی نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ چیلنج کپ جیتا


اسلام آباد: قومی نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ چیلنج کپ جیتنے کے بعد (کل ) منگل وطن واپس پہنچے گی۔ قومی 9 رکنی ٹیم میں کپتان محمد اختر اور دیگر کھلاڑیوں نے محمد وسیم اکرم،محمد شمریز، محمد گلریز، رحمت اللہ خان، بابر منان، عثمان خالد، فرحان اشرف اور ارسلان شامل ہیں۔
آفیشلز میں مدثر آرائیں اور محمد متین شامل ہیں۔ واضح رہے گزشتہ روز ہانگ کانگ میں قومی نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ چیلنج کپ جیتا۔ پاکستان کے محمد وسیم اکرم کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ پاکستان نے میزبان ہانگ کانگ کے خلاف 33-58 سکور شکست دی۔
پاکستان نے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کو 39-63 گول سے اور پاکستان کو دوسرے میچ میں ہانگ کانگ کے ہاتھوں سے ایک سخت مقابلے کے بعد 42-40 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ تیسرے میچ میں پاکستان نے میزبان ہانگ کانگ کو 33-58 سکور سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 5 hours ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 6 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 6 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 20 minutes ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago





