Advertisement
پاکستان

ہم سے بلا چھین کر پچ اکھاڑ دی گئی لیکن میدان نہیں چھوڑیں گے، بابر اعوان

میدان میں رہے گے اور الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے، رہنما پی ٹی آئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جنوری 15 2024، 9:19 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہم سے بلا چھین کر پچ اکھاڑ دی گئی لیکن میدان نہیں چھوڑیں گے، بابر اعوان

تحریک انصاف کے رہنما بابر اعون نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے جو انتخابی نشان رکھے ہیں وہ آرٹیکل 14 کی خلاف ورزی ہے، کسی جگہ بینگن ہے تو کسی جگہ جوتا۔ کوئی معزز انتخابی نشان بھی دیا جا سکتا تھا۔جو لوگ اپنی عوام کی نمائندگی کرنے کےلئے آ رہے ہیں ان کو کس قسم کے نشانات الاٹ کئے جا رہے ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ پچ اکھاڑ دی گئی ہے اور وکٹ اٹھا کر لوگ بھاگ گئے ہیں۔ بلا ہم سے چھین لیا گیا لیکن میدان میں رہے گئے اور الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت آئین اور قانون کی وجہ سے نہیں بلکہ تکنیکی وجوہات پر انتخابی نشان سے محروم ہوئی۔ 

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بلی چوہے کا کھیل پورے پاکستان میں چل رہا ہے، آنے والی پارلیمنٹ دو مہینے بھی نہیں چل سکتی، زبردستی کے بٹھائے ہوئے لوگوں کو عوام قبول نہیں کریں گے۔ پی ٹی آئی کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، نوازشریف پہلے بھی دو چیفس سے لڑائی کرکے جا چکے ہیں، نوازشریف کو لانے سے کوئی استحکام نہیں آئے گا۔

Advertisement
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

  • ایک گھنٹہ قبل
امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

  • 5 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

  • ایک دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا

کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی

وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی

  • ایک گھنٹہ قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

  • ایک گھنٹہ قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

  • ایک دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی

مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement