انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے ارفع کریم فائونڈیشن کی کوششوں کو سراہا


لاہور: پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے آج لاہور کے ارفع سوفٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں ارفع ٹیچر چیٹ بوٹ کا افتتاح کیا۔
انہوں نے ارفع کریم ٹیکنالوجی انکیوبیٹر کا بھی دورہ کیا اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے ارفع کریم فائونڈیشن کی کوششوں کو سراہا۔
محسن نقوی نے اِس موقع پر کہا کہ ارفع ٹیچر CHAT BOT ملک کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہو گا، انہوں نے کہا کہ ارفع ٹیچر CHAT BOT کا مکمل ورژن ایک شاندار تعلیمی آلہ ہے جو دُور دراز علاقوں کے رہنے والوں کو تعلیم مہیا کرے گا۔
دریں اثنا پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے آج لاہور میں لاہور بورڈ موبائل ایپ۔ ای سروس کا اجراء بھی کیا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے توقع ظاہر کی کہ پنجاب کے دوسرے بورڈز کو بھی جلد آن لائن خدمات فراہم کی جائیں گی۔
انہوں نے عام لوگوں کی سہولت کیلئے بہتر سافٹ ویئر تیار کرنے کیلئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کوششوں کو سراہا۔

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 6 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 7 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل







