حکومت ہر حوالے سے الیکشن کمیشن کی معاونت کر رہی رہے ، نگران وزیر اطلاعات


اسلام آباد : اطلاعات کے نگران وزیر مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام انتخابات کرانے کا عزم کر رکھا ہے، انہوں نے کہا کہ عام انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت ہر حوالے سے الیکشن کمیشن کی معاونت کر رہی رہے اور انتخابات ہونے تک الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔
X ہینڈل پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ مرکز اور صوبوں کی نگران حکومتیں الیکشن کمیشن کی سکیورٹی کیلئے اپنی انتظامی اور مالیاتی ذمہ داریاں پوری کریں گی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان، جمعرات آٹھ فروری 2024 کو انتخابات کے اپنے وعدے اور عزم پر قائم ہے اور وفاقی اور صوبائی نگران حکومتیں اس ذمہ داری کو نبھانے میں الیکشن کمیشن کی ہر طرح کی انتظامی، مالی اور سلامتی کی ضروریات پوری کرے گی۔ pic.twitter.com/9fhdpztrGi
— Murtaza Solangi (@murtazasolangi) January 15, 2024
وزیر اطلاعات نے اپنے X ہینڈل پر الیکشن کمیشن کا ایک خط بھی جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات منعقد کرانے کیلئے تمام انتظامات کر لئے ہیں۔
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 11 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 8 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 8 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 9 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
