ملک کی مجموعی صورتحال اور عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی تعاون پر تبادلہ خیال

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 15th 2024, 10:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے نیشنل پارٹی کے صدر عبدالمالک بلوچ کی ملاقات ،ملک کی مجموعی صورتحال اور عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نیشنل پارٹی کےصدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں چھ رکنی وفد نے نواز شریف سےملاقات کی ، ملاقات میں سابق وزیراعظم شہبازشریف، سردار ایاز صادق اور مریم اورنگزیب بھی موجود تھے۔
عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان کی ترقی کے لئے قائد نوازشریف کے وژن اور کاوشوں کو بھی سراہا ۔ دونوں قائدین نے پاکستان کے لئے مل کر چلنے اور سیاسی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 7 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 8 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 8 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




